نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سعد الحریری نے اشارتا بیان کیا کہ شام کے خلاف جنگ اور تکفیری دہشت گردوں کے استعمال کرنے کا ہدف، دمشق کو صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت خاص طور پر ایران سے جدا کرنا ہے۔ الوقت - لبنان کے المستقبل دھڑے کے سربراہ سعد الحریری نے اشارتا بیان کیا کہ شام کے خلاف جنگ اور تکفیری دہشت گردوں کے استعمال کرنے کا ہدف ...
سعد الحریری کی کابینہ نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ الوقت - لبنان کی پارلمینٹ میں سعد الحریری کی کابینہ نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔
المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری کی نئی کابنیہ نے ملک کی پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ نئی کابیہ کی حمایت می ...
سعد الحریری نے بیروت میں ایران کے پارلیمانی وفد سے ملاقات میں کہا کہ ایران علاقے کا ایک طاقتور ملک ہے اور دو طرفہ تعاون کی توسیع کے لئے بہت زیادہ امکانات پائے جاتے ہیں۔
سعد الحریری نے ملک کے اقتصادی امور کے وزیر سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تعلقات کے نئے افق کھولنے اور دو طرفہ تعلقات کی توسیع کے ا ...